بلوچستان
تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام کا آغازکردیا

نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی پرواقع شہر تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام کا آغازکردیاتفصیلات کے مطابق اتوارکے روزپاک ایران سرحدی پرواقع شہرتفتان میں بلوچستان حکومت نے این ڈی ایم ایکے تعاون سے11ایکڑرقبے پر کنٹینر سٹی قرنطینہ سینٹرکیکام کاآغاکردیاگیاجہاں 350افراد کے لئے تمام ترسہولیات سے آراستہ ہوگاتمام کنٹینرز کے روکھنے کاکام جاری ہیں جبکہ ہر کنٹینردو سے تین کمروں پرمشتمل ہیں۔



