غلام سرور خان کا قازقستان طیارہ حادثے پر افسوس جا اظہار

0

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوابازی،غلام سرور خان نے قازقستان طیارہ حادثے پر افسوس جا اظہار کیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حادثے میں ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر رنج ہے۔ غلام سرور خان نے کیا کہ دکھ کی اس گھڑی میں قازقستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ قازقستان میں جمعہ کی صبح مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا۔مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ الماتی ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے پانچ ارکان سوار تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.