وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مقابلے کے امتحانات میں کامیاب نو منتخب افسران سے خطاب

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مقابلے کے امتحانات میں کامیاب نو منتخب افسران سے خطاب
نوجوان افسران نے گورننس کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نوجوان افسران فرض، دیانت اور عوامی خدمت کو شعار بنائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
اختیار کو طاقت نہیں، خدمت کا وسیلہ سمجھیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
عوامی مسائل کے حل میں خلوص اور تندہی ہی اصل کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
حکومت پالیسی ساز، جبکہ انتظامیہ اس پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
گزشتہ مالی سال بہتر مالی نظم سے 14 ارب روپے کی بچت ممکن ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ترقیاتی منصوبوں کے وسائل کا بروقت اور درست استعمال یقینی بنایا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
ترقیاتی فنڈز کے سو فیصد استعمال سے منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پینشن اصلاحات سے بڑھتے بوجھ پر قابو پانے کی حکمت عملی اپنائی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
گورننس اور سروس ڈلیوری کی بہتری ہی عوامی مسائل کا پائیدار حل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
تاریخی حقائق سے آگاہی نوجوان نسل کے لیے ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
تصور اور حقیقت کا فرق سمجھ کر معاشرے کی مثبت رہنمائی ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کا مسئلہ غیر متوازن ترقی نہیں، کچھ عناصر ملک توڑنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
غیر متوازن ترقی پوری دنیا کا چیلنج ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کو مسائل کی دلدل سے نکال کر امن و استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی


