اہم خبریںبلوچستان

بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب

کوئٹہ  :  بلو چستان اسمبلی کا ریکو زیشن اجلاس6جو لائی کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدو س بز نجو نے اپو زیشن کے 19ارکان کی جانب سے 28جون کو جمع کر وائی جا نے والی ریکو زیشن پر اسمبلی کا اجلاس 06جولا ئی بروز منگل کو شام چار بجے طلب کر لیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button