اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اسلام آباد میں ایف نائن پارک کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں کو مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔