اہم خبریںکھیل

کمر میں تکلیف ، شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے باہر

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے ۔ سٹار آل راؤنڈر کی جگہ آصف آفریدی کو ملتان سلطانز کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button