اہم خبریںشوبز

متھن چکرورتی کی کورونا سے متاثر ہونیکی افواہوں کی تردید

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنی پارٹی بی جے پی کی الیکشن مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کے کوورنا سے متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کی تھکا دینے والی مہم کے بعد اب وہ چھٹیاں گزار رہے ہیں اور بنگال کے روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اداکار کے بیٹے میمو چکرورتی نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد بالکل تندرست ہیں اور وہ ایس او پیز کا مکمل خیال رکھ رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button