اہم خبریںشوبز

حکومت مالی مسائل کا شکار فنکاروں کی مالی امداد کرے، میگھا

لاہور:  معروف اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کی وجہ سے مالی مشکلات کاشکار فنکاروں کی مالی مدد کرے۔ایک انٹرویو میں میگھا نے کہا کہ تھیٹر پر کام کی بندش کی وجہ سے مستحق فنکار معاشی پریشان کاشدید شکار ہیں حکومت سے اپیل ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرے اور صاحب حیثیت فنکار وں کو بھی مستحق فنکاروں کی مدد کرنی چاہیے۔،انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں مخیر حضرات اپنے غریب ہم وطنوں کونہ بھولیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button