بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

0

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طیارہ حادثہ درگاہ پور کے علاقے میں پیش آیا جب طیارہ پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے پھنس گیا۔طیارہ پاسچم بردھامان ضلع کے درگا پور شہر میں سڑک کے بیچ میں موجود پل کے نیچے پھنسا جس کی وجہ سے دوسری گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔پولیس کے مطابق ٹرک کے اوپر طیارے کو رکھ کر لے جایا جارہا تھا ، بھارتی سول ایوی ایشن نے ایک بیان میں کہاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.