اہم خبریںکھیل

عبد الرزاق نے پی ایل اسی کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کر نے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

 اسلام آباد (این این آئی) سابق کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ عبد الرزاق نے پی ایل اسی کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کر نے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔۔ ایک انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ عبدالرزاق نے کہا کہ فیصلہ بہت اچھا ہے، لیگ کو پہلے ہی ملتوی کردیا جاتا تو اچھا تاثر نہ جاتا اس لیے  فیصلہ درست وقت پر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے عوام مایوس ہوئے ہوں گے اور انہوں نے ٹورنامنٹ کے اختتام کو انجوائے نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button