اہم خبریںکھیل

قومی فٹبال لیگ ، لائلپور کلب کامیاب

ملتان  ( سپورٹس ڈیسک )  میچ میں لائلپور کلب نے کراچی یونائیٹڈ کلب کو سخت مقابلے کے بعد ایک،صفر سے ہرا دیا جبکہ کے آر ایل اور سوئی سدرن گیس پائپ لائنز کے درمیان مقابلہ ایک،ایک گول سے برابر ہو گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button