اہم خبریںپاکستان

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں گلگت بلتستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کا اس لیے مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ یہاں کے لوگ اپنا مستقبل خود طے کرسکیں، یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button