اہم خبریںپاکستان

سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا،وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں جس کی مثال نہیں ملتی،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز

لاہور/ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بزرگ مسلم لیگی رہنما سر انجام خان کی وفات کا سن کر گہرا دکھ اور صدمہ پہنچا،وہ سیاسی وجمہوری جدوجہد کا ایسا سنہری باب ہیں جس کی مثال نہیں ملتی،دور آمریت میں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ مل کر ایسے دور میں جمہوریت کا علم بلند رکھا جب مسلم لیگ (ن) اور سیاست کے لئے ایک بہت کٹھن وقت تھا۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان مریم نواز نے کہا کہ آج مسلم لیگ (ن) ایک عظیم ساتھی اور رہنماء سے محروم ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button