اہم خبریںبلوچستان

جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے۔ منگل کے روز جاری اپنے ایک بیان میں ا نہوں نے کہا بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فی صد کام مکمل کر لیا ہے۔
ہوشاب آوارن روڈ پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان شاہراہوں سے شمال سے گوادر تک رسائی آسان ہو گی۔ وزیراعظم کے پسماندہ علاقوں بالخصوص جنوبی بلوچستان کی ترقی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button