اہم خبریںپاکستان

بارش سے لینڈ سلائیڈنگ : شاھراہ قراقرم مختلف مقامات پر ھر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی

گلگت :  شاھراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ہوگئی۔ جمعہ کے روز الصبح شروع ھونے والی بارش سے کوہستان کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاھراہ قراقرم ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ھے جس کے نتیجے میں گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ ملک کے دیگر علاقوں سے کٹ کر رہ گیا ھے شاھراہ قراقرم کی بندش سے دونوں اطراف سینکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس کر رہ گئی ہیں شاھراہ کی بحالی کا کام بارش بند ھونے پر شروع کیا جائے گا شاھراہ بند ھونے سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ بھی کٹ کر رہ گیا ھے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button