
لاہور( شوبزڈیسک ) اس آفر پر اداکارہ کے بجائے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں ان کے ساتھ موجود ان کے دوست روہمن شال نے فوری جواب دیاکہ ’’ہرگزنہیں‘‘۔ مداحوں نے اداکارہ کو فلموں میں واپس آنے کا بھی کہا۔سشمیتا نے ایک مداح کی دعوت پرپاکستان آنے کا عندیہ دے دیا اورمداحوں سے ملنے کی حامی بھرلی۔



