شوبز

پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا : عدنان صدیقی

لاہور :  ٹی وی سٹارز کا فلموں کی طرف آنا خوش آئند ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ ہمارے ڈرامے آج بھی عوام کی اولین ترجیح ہیں، فلموں کی آفرز بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال ٹی وی کو ترجیح دے رہا ہوں تاہم جب کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی فلموں کی تعداد کیساتھ ساتھ معیار کو بھی بہتر بنانا چاہئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button