اہم خبریںبین الاقوامی

چرنجیت سنگھ بھارتی پنجاب کے پہلے دلت وزیراعلیٰ نامزد ، آج حلف

نئی دہلی :  وہ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے ۔ وہ ریاست میں ٹیکنیکل ایجوکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کے وزیر بھی رہ چکے ۔ان کا تعلق چمکور صاحب سے ہے ،وہ آج صبح گیارہ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے ہفتے کو عہدے سے استعفیٰ دیدیاتھا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button