• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

گھانا کی پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی

web desk by web desk
December 22, 2021
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
گھانا کی پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی

اکرا : گھانا کی پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے سے لڑ پڑے، ٹیکسز کے معاملے پر کئی ہفتوں سے پارلیمنٹ میں گرما گرم بحث جاری تھی۔

افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں ٹیکسز سے متعلق مجوزہ قانون پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ٹیکس پر بحث اور مجوزہ قانون پر ہنگامی بنیادوں پر ووٹنگ کی تجویز پر متعدد ارکان پارلیمنٹ نعرے بازی کرتے ہوئے چیمبر کے سامنے جمع ہوگئے۔

کچھ ہی دیر بعد پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے مابین تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی، مجوزہ قانون پر ہنگامی ووٹنگ سے متعلق فیصلہ 18جنوری تک ملتوی کردیا گیا۔

Previous Post

روزنامہ شال2021-12-22

Next Post

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

Next Post
ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.