اہم خبریںشوبز

جھوٹ بولتی ہوں نہ ایسے لوگ پسند ہیں : ریشم

لاہور :  لیکن میں سمجھتی ہوں کہ یہ انسان کا انتہائی ذاتی معاملہ ہوتا ہے ، میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے ،میں خود جھوٹ بولتی ہوں اورنہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ شاعری سے لگاؤ ہے اورنامور شعراء کی کتابیں پڑھتی ہوں، اپنے بھی کچھ شعر کہے ہیں اور یہ دل کی آواز ہوتے ہیں۔ ریشم نے کہاکہ خوش یا اداس ہوناآپ کے دل کے موسم سے جڑے جذبات ہیں اورہر انسان اس حوالے سے اپنی الگ سوچ رکھتاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button