پاکستانتازہ ترین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سوڈان کے یومِ آزادی پر پیغام

پاکستان کی جانب سے چیئرمین TSC سوڈان عبدالفتاح
البرہان کو مبارکباد

پاکستان سوڈان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت

پاکستان امن، اتحاد اور استحکام کے لیے سوڈان کے ساتھ کھڑا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان اور سوڈان کے تعلقات مشترکہ اقدار اور اسلامی ورثے پر قائم ہیں۔ صدر مملکت

بین الاقوامی فورمز پر پاکستان اور سوڈان کی باہمی حمایت جاری رہے گی۔ صدر مملکت

سیاسی، معاشی اور عوامی روابط کے فروغ کے خواہش مند ہیں۔ صدر مملکت

پاکستان سوڈان کے ساتھ دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت

علاقائی امن اور مشترکہ خوشحالی کے لیے مکالمہ ناگزیر ہے۔ صدر زرداری

سوڈان کے عوام کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کی نیک خواہشات کا اظہار

Related Articles

Back to top button