اہم خبریںکھیل

یونس مچھلی کا شکار کرنے لگے

سینچورین ( اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے کپتان بابر اعظم ،حسن علی اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ارین کنٹری کلب میں مقامی فشنگ کو چ کی نگرانی میں مچھلیاں پکڑیں۔ اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ دو ،تین مرتبہ یونس خان کیساتھ شکار پر گئے کیونکہ انہیں نت نئے تجربات کا شوق ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button