اہم خبریںکھیل

ترکی: ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لئے

لاہور : ترکی میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں برونز میڈل جیتا۔

شیرازعلی نے 65 کلو گرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے جبکہ اورنگزیب شاہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button