اہم خبریںبین الاقوامی

دبئی مال میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش

دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔ ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔ فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button