اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی/ایک ہزار کلو کیچپ تلف، فیکٹری سیل
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی/ایک ہزار کلو کیچپ تلف، فیکٹری سیل
اسلام آباد ترلائی لہتراڑ روڈ پر واقع فیکٹری سیل
کاروائی گزشتہ ہدایات اور وارننگ کی خلاف ورزیوں پر کی گئی
فیکٹری سے زائد المیعاد اشیائے خوردونوش برآمد

فیکٹری میں پلپ بغیر اسٹوریج معیار کے کمرہ درجہ حرارت پر رکھا گیا تھا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
یونٹ میں غیر معیاری میٹیریل سے کیچپ کی تیاری کی جا رہی تھی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
مختلف فوڈ آئٹمز کی تیاری کے دوران استعمال ہونے والے کیمیکل کا سرٹیفکیٹ موجود نہ تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
فیکٹری میں کام کرنے والے سٹاف یونیفارم میں سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
فیکٹری میں پانی کھڑا اور مختلف پراڈکٹس فرش پر موجود پائی گئیں، ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
150 کلو زائد المیعاد پلپ اور 10 کلو ٹرائی سوڈیم سیٹریٹ تلف کر دیا گیا
ایک ہزار کلو ناقص کیچپ تلف، فیکٹری سیل کر دی گئی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
Comments are closed.