گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی
کوئٹہ۔ 20 جون: گودار میں تقریب کے دوران طالبہ کا شکوہ سن کر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے طالبہ کو اپنی نشست پر بٹھا کر خود کھڑے ہو کر بات سنی
گلے شکوے اور سوالات پر وزیر اعلیٰ نے شفقت اور تحمل سے جوابات دیے
وزیر اعلیٰ کا گودار کی ذہین بیٹی کے لیے جذباتی اعلان:’’آج سے آپ میری بیٹی ہیں‘‘
تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا وعدہ، طالبہ نفیسہ کی آنکھیں نم، چہرہ روشن
کلائمیٹ چینج پر کام کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، میر سرفراز بگٹی کا قابل فخر اقدام
بلوچستان وہ پہلا صوبہ ہے جس نے کلائمیٹ فنڈ قائم کیا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
ہمارے باصلاحیت طلبہ پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
قابل طلبہ کی ہر ممکن مدد اور حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے، میر سرفراز بگٹی
طالبہ کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی، شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار
Comments are closed.