اہم خبریںپاکستان

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا : فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، اپوزیشن نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا، ایسی غیر سنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کرسکتی ہے، اگلے 7 سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھائے کھڑے ملیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button