اہم خبریںبین الاقوامی
نیوزی لینڈ میں آج الیکشن، جیسنڈا آرڈرن کے دوبارہ وزیراعظم بننے کا امکان

ولنگٹن : پول سروے کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی کو حریف جماعت پرواضح برتری حاصل ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیوی وزیراعظم نے اپنی کامیابی کے امکان کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ امید ہے ۔




