صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔

11

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔

لانس نائیک محمد محفوظ شہید بہادری، قربانی اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری کی روشن علامت ہیں: صدرِ مملکت

1971 کی جنگ میں واہگہ کے محاذ پر شدید زخمی ہونے کے باوجود دشمن کے مقابل ڈٹ جانا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی عظیم جرأت کا ثبوت ہے: صدر زرداری

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی قربانی افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت، ایثار اور قومی جذبے کی عکاس ہے: صدرِ مملکت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی لازوال قربانی ہمیشہ قوم اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی: صدر زرداری

Comments are closed.