اہم خبریںبین الاقوامی
ہیٹی :صدر کے قتل کے شبہ میں سکیورٹی سربراہ گرفتار

پورٹ او پرنس : صدر کے سکیورٹی سربراہ کو گرفتار کرکے پورٹ او پرنس کے قریبی علاقے ڈیلماز کی جیل میں رکھا گیا ہے ۔ پولیس نے صدر کی جانب سے برطرف کیے گئے اعلٰی عدلیہ کے جج کو شامل تفتیش کرنے کیلئے وارنٹ جاری کردیئے ۔




