اہم خبریںشوبز

عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

کراچی  :  جس کے جواب میں ایک مداح نے طویل پیغام میں انہیں سراہا اور ان کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عفت 40 برس کی ہوجانے کے باوجود بالکل جوان دکھتی ہیں۔ عفت عمر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 40 نہیں بلکہ 49 برس ہے اور وہ اسے انجوائے بھی کررہی ہیں۔اداکارہ کے اس انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین انہیں سراہ رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button