اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

کو ئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ دہوار کالونی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد آصف ولد نظرمحمد کو قتل کردیا اورفرارہوگئے ۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button