اہم خبریںشوبز

سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار ہرقسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے : منال خان

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار کسی بھی قسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے جب انھیں کوئی کردار ادا کرنے کی آفر آئے وہ دیکھتی ہیں کہ ان کے پاس کتنا مارجن ہے ،کردار مجھے پسند آنا چاہیے ، میں مطمئن ہوں تو ہی میں وہ کردار ادا کرتی ہوں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر ویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اداکاری کے سفر کے دوران انڈسٹری کی جانب سے امتیازی سلوک تو نہیں ہوالیکن یہاں تک پہنچنے کیلئے مجھے بہت محنت کرنی پڑی،یہ میرے بچپن سے اب تک کی جانے والی محنت ہے جو مجھے یہاں تک لائی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button