شوبز

پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ پر کھری کھری سنا دیں

ممبئی برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے بھارتی مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے لوگوں کے سرد لہجے وہ محسوس کرتی ہیں ۔ انہوں نے بھارتی عوام سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق مزید کہا کہ ‘جب آپ کچھ بولتے ہیں تو آپ کے بیان پر خوب تبصرہ کیا جاتا ہے اور یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن جاتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button