بلوچستان

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس

 نصیرآباد (11 نومبر 2025): ڈپٹی کمشنر خالد خان نے اجلاس میں امن و امان، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ترقیاتی منصوبے اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ امن کی بحالی اور قانون کی بالادستی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

Back to top button