سبی: ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، ناقص کام پر سخت برہمی
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے BSDI کے تحت جاری واٹر سپلائی اسکیموں، فلٹریشن پلانٹس اور بارشی پانی ذخیرہ کرنے والے تالابوں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے فلٹریشن پلانٹ کے کمرے کے ناقص تعمیراتی کام کو فوری گرا کر نئے سرے سے معیاری تعمیر کا حکم دیا اور متعلقہ ٹھیکیدار کو سخت وارننگ دی۔
انہوں نے تمام منصوبوں میں معیار، رفتار اور شفافیت یقینی بنانے پر زور دی
Comments are closed.