شوبز

منال خان نے اپنے گھسوں کی کلکیشن شیئر کر دی

کراچی : اداکارہ منال خان نے اپنے گھسوں کی کلکیشن شیئر کر دی۔ انہوں نے اپنے سارے گھسے اکھٹے کر کے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پسندیدہ گھسے بارے رائے طلب کر لی۔منال خان کی اس کلیکشن میں تقریبا ہر رنگ کا گھسہ موجود ہے۔ منال خان ان دنوں ڈرامہ سیریلجلن میں دکھائی دے رہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button