اہم خبریںپاکستان

پلاٹ الاٹمنٹ کیس: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور:   لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل جائیداد کی رپورٹ طلب کرلی۔

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حد تک کیس کو ریفرنس سے الگ کر دیا۔ جج احتساب عدالت نے کہا کیا نواز شریف یا ان کی طرف سے کوئی پیش ہوا۔ جس پر وکیل نیب نے کہا نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہیں ہوا۔ احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button