اہم خبریںبین الاقوامی

ہراسگی کے الزامات: نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

نیویارک  : ہراسگی کے الزامات کے بعد نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھ گیا۔

پانچ ماہ میں تیار کی جانے والی سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیویارک کے گورنر اینڈریو موکو نے 11 مرتبہ خواتین کو ہراساں کیا۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اینڈریو کومو کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم گورنر نے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button