بلوچستان
گوادر میں پانی کی فراہمی میں بہتری، ڈی جی جی ڈی اے کا پمپنگ اسٹیشنز کا معائنہ

گوادر – 11 اکتوبر 2025:
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے چوڑ ڈگار اور گوادر ایئرپورٹ واٹر اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ انہوں نے شادی کور سے سپلائی ہونے والے پانی کے نظام کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صورتحال میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے اور چند دن میں بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے عملے کو



