بلوچستان

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال مجموعی تعداد 16 ہو گئی

کوئٹہ:  بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن ٹاؤن کی یونین کونسل میاں غنڈی میں 20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کے خون کے نمونے 25 اور 26 جولائی کو لیے گئے تھے۔ بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے خاندان سے ہے۔

واضح رہے بلوچستان میں پولیو مہم کے باوجود کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button