اہم خبریںپاکستان

قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، حکومت چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت و اپوزیشن کی مشاورت سے چیئرمین نیب لگتا ہے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں 10 روز رہ گئے تاحال مشاورت نہیں ہوئی، قانون کہتا ہے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، کیا چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے مزید 4 سال چاہئیں، اپوزیشن ارکان پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button