بلوچستان

نوکنڈی اور گردنواح میں تیز گردآلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی اور گردنواح میں تیز گردآلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ رات سے تیز گردآلود ہواؤں کے چلنے کا سلسلہ دوسرے دن بی جاری رہی جس سے بازار سنسان اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ دوسری طرف کوئٹہ تفتان شاہراہ پہ گردآلود ہواؤں سے ٹریفک کی روانی بھی جزوی طور متاثر رہی تاہم کہیں سے جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button