اہم خبریںشوبز

شائقین پاکستانی فلموں کو دیکھیں انکو کا میاب بنائیں:شان

لاہور :  ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اور مجھے اس بات کا قومی یقین ہے کہ آنیوالے دنوں میں فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال ہونگیں ۔ شان نے کہا کہ فلمی شائقین کو بھی چاہیے کہ وہ سینماؤں میں پاکستانی فلموں کو دیکھیں اور انکو کا میاب بنایا جائے کیونکہ فلمی شائقین کی توجہ سے پاکستانی فنکاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی بحالی کی جانب گامزن ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button