اہم خبریںپاکستان

پی ایس 70 بدین میں ضمنی انتخاب: سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد  :  الیکشن کمیشن نے پی ایس 70 بدین میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر بدین میں افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ضمنی انتخاب کے بعد ضلع میں افسران کے تبادلوں پر پابندی ہوگی۔ وفاقی، صوبائی یا بلدیاتی اداروں کی بھی حلقے میں نئی ترقیاتی سکمیوں پر پابندی ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button