• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

اینڈریو مکڈونلڈ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

web desk by web desk
April 13, 2022
in کھیل
0
اینڈریو مکڈونلڈ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

میلبرن :کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریومکڈونلڈکو آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ مقررکردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اینڈریو مکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانےپر اینڈیرو مکڈونلڈ نے کہا کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے اور کوچنگ  اعزاز کی بات  ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے اینڈریو مکڈونلڈکو جسٹن لینگر کے بعد ٹیم  کا عبوری کوچ  مقرر کیا تھا اور وہ پاکستان کا تاریخی دورہ کرنے والی ٹیم کے کوچ بھی تھے۔

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اینڈریو مکڈونلڈ 2019 میں آسٹریلوی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ہوئے تھے۔

Previous Post

شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹس کی ٹاپ 10 رینکنگ میں آگئے

Next Post

اداکار عمیر رانا کی اہلیہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

Next Post
اداکار عمیر رانا کی اہلیہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

اداکار عمیر رانا کی اہلیہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.