شوبز

ماورا حسین نے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی

لاہور :  میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے آسٹریلیا میں سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اداکارہ کی خوشی دیدنی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھاکہ سکائی ڈائیونگ میری بچپن کی خواہش تھی جس کی اب جا کر تکمیل ہوئی ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button