اہم خبریںکھیل

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

کراچی  : پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کےنیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کر دی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے یہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ری شیڈول سیریز کیلئے مناسب ونڈو تلاش کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیوی بورڈ کو یہ تجویز ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

ُادھرکیوی کپتان کین ولیمسن نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے عمل کوشرمناک قراردےدیا ، کہتے ہیں مجھےتفصیلات نہیں پتہ لیکن یہ اچانک ہوا،پاکستان میں کرکٹ کو بہت پسند اور سپورٹ کیا جاتا ہے، اندازہ ہے پاکستانیوں کو دورہ منسوخی سے مایوسی ہوئی ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button