اہم خبریںبین الاقوامی

مذہبی آزادی کی صورت حال،بھارت کا امریکی پینل کو ویزے دینے سے انکار

نئی دہلی: مذہبی آزادی کی صورت حال کا جائزہ لینے والے امریکی حکومت کے ایک پینل کو بھارت نے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم (USCIRF) نے ویزوں کے لیے درخواست اپریل میں جمع کرائی تھی۔ یہ پینل مسلمانوں کے خلاف حملوں کے تناظر میں بھارت کو انتہائی کشیدہ صورت حال والے ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کا کہتا آیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ویزے مسترد کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے ایسے تاثرات کو قطعی طور پر غلط قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button