پشاور: نئی پالیسی سے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وژن کے مطابق میرٹ اور شفافیت کی بالادستی یقینی ہوگی، سہیل آفریدی
پشاور: ای ٹرانسفر پالیسی وقت کی اشد ضرورت تھی، اساتذہ اپنی توجہ تعلیم کے اصل مقصد پر مرکوز رکھ سکیں گے، سہیل آفریدی
پشاور: صوبے میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی عائد ہے، 400 سے زائد سفارشیں موصول ہوئیں لیکن کسی کو بھی تسلیم نہیں کیا، سہیل آفریدی
پشاور: نئی ای ٹرانسفر پالیسی میں موجودہ سکول میں مدتِ تعیناتی، اسٹوڈنٹ ٹیچر ریشو اور سالانہ نتائج اہم اشاریے شامل
پشاور: معذوری، بیوہ، علیحدگی اور شوہر/بیوی کی تعیناتی کو بھی ای ٹرانسفر پالیسی میں وزن دیا گیا ہے
پشاور: وزیر اعلی کا دیگر تمام محکموں کو بھی میرٹ پر مبنی ٹرانسفر پالیسی متعارف کرنے کی ہدایت،
پشاور: صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیحات ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: صحت و تعلیم کی بہتری ناگزیر ہے، کمزور محکمے مستقبل اور صحت سے کھیلنے کے مترادف ہیں، سہیل آفریدی



